جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

برصغیر کے معروف اداکار اوم پوری کو دنیا چھوڑے دو برس بیت گئے

datetime 6  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی (آئی این پی) برصغیر کے معروف اداکار اوم پوری کو دنیا چھوڑے دو برس بیت گئے۔ اوم پوری نے بھارت کے علاوہ پاکستانی ، برطانوی اور ہالی ووڈ فلموں میں بھی کا م کیا۔اوم پوری نے پاکستان کی فلم ’’ایکٹر ان لا‘‘ میں بھی کام کیا جو 2016 کی سب سے کامیاب فلم تھی۔

اوم پوری کی کامیاب فلموں میں اردھستے ، ہیرا پھیری ، او مائی گاڈ، ڈان، دبنگ ،بلو باربر اوردیگر شامل ہیں۔اوم پوری پاکستانی اداکاروں کے بالی ووڈ میں کام کرنے کے حامی تھے اسی وجہ سے انہیں بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں بھی دی گئی تھیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…