ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بنگالی حسینہ بپاشا باسو40برس کی ہوگئیں

datetime 6  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(آئی این پی) قاتلانہ اداؤں اور سحر انگیز آنکھوں سے لوگوں کو مسحور کرنیوالی بالی بنگالی حسینہ بپاشا باسو 40برس کی ہوگئیں۔بنگال کی ساحرہ کے نام سے مشہوربالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 7جنوری سن 1979کو بھارت کے دارالحکوت نئی دہلی میں پیدا ہوئیں۔

زمانہ طالبعلمی سے ہی ماڈلنگ کا آغاز کیا۔بپاشا نے بالی ووڈ کیرئیر کاآغاز 2001ء میں فلم اجنبی سے کیا۔ اس کے بعد راز، جسم ، فٹ پاتھ ، نو انٹری ، پھر ہیرا پھیری، کارپوریٹ ، دھوم ٹو ،ریس ، بچنا اے حسینو اور متعدد فلموں میں کام کرکے کئی ایوارڈز اپنے نام کرچکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…