ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈاداکارہ دیشا پتانی’ ٹریول پلس لیڈر انڈیا اینڈ ساؤتھ ایشیاء‘ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ دیشا پتانی کو ٹریول پلس لیڈر انڈیا اینڈ ساؤتھ ایشیاء میگزین کے اکتوبر شمارے کے سرورق کی زینت بنایا گیا ہے ۔سرورق میں دیشا پتانی نے فلورل لباس پہنا ہوا ہے جبکہ اندرونی صفحات میں بھی وہ مختلف لباس میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ دیشا پتانی جلد اپنی نئی بالی ووڈ فلم ’بھارت‘ میں دکھائی دیں گی۔
بالی ووڈاداکارہ دیشا پتانی’ ٹریول پلس لیڈر انڈیا اینڈ ساؤتھ ایشیاء‘ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































