ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کی سالگرہ پر فلم ’زیرو‘ کا ٹریلر ریلیز کیا جائے گا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’زیرو‘ کا سب کو بے صبری سے انتظار ہے لیکن فلم سے پہلے اس کا ٹریلر شاہ رخ خان کی سالگرہ پر پیش کیا جائے گا۔ بھارتی نیوز سائٹ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ہدایت کار آنند ایل رائے کا کہنا ہے کہ فلم ’زیرو‘ کا ٹریلر آئندہ ماہ 2 نومبر کو شاہ رخ خان کی 53 ویں سالگرہ پر بطور تحفہ پیش کیا جائے گا۔ ہدایت کار کا کہنا تھا کہ فلم ’زیرو‘ کی عکس بندی انتہائی مشکل تھی۔

لیکن اسے محنت اور لگن کے ساتھ بنا دیا گیا ہے جو کہ ٹو ڈی میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم ’زیرو‘ میں شاہ رخ خان پہلی مرتبہ بونے کا کردار ادا کر رہے ہیں جس میں ان کے ساتھ اداکارہ انوشکا شرما اور کترینہ کیف مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ یاد رہے کے فلم کا ٹیزر رواں برس عیدالفطر پر پیش کیا گیا تھا جس میں سلمان خان نے کیمیو ادا کیا ہے جب کہ فلم رواں برس کے اختتام 21 دسمبر کو پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…