ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بچپن میں تھوڑا باغی تھا : اب روشن خیال اور دانش مند ہوں ،سیف علی خان

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ وہ جب چھوٹے تھے تو تھوڑے باغی تھے لیکن اب وقت کے ساتھ وہ روشن خیال اور دانش مند ہو گئے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ وہ اب روشن خیال اور دانش مند ہو گئے ہیں جو ان کے خیال میں کتابیں پڑھنے کی عادت، سوچ یا کئی گھنٹوں تک عکسبندی کے انتظار اور غور و فکر کا نتیجہ ہے جس سے ان کے اندر سکون و اطمینان اور مفاہمت نے جگہ لے لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…