لاہور(شوبز ڈیسک)فلم سٹار میر انے اکتوبر سے اپنی نئی فلم بنانے کیلئے کام کر نے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ میں ایسی فلم بناؤں گی جو پاکستان کے سینماؤں کو حقیقی معنوں میں آباد کر یں گی ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران فلم سٹار میر انے کہا کہ میں عالمی میعار کے مطابق فلم بنانے کیلئے منصوبہ بندی کر چکی ہوں اور اکتوبر میں اس پر باقاعدہ کام شر وع کرد یا جائیگا اور فلم کی دیگر کاسٹ کیلئے شان سمیت دیگر اداکاروں کے ساتھ مکمل رابطے ہیں اور جلد کاسٹ کو فائنل کر لیا جائیگا ۔
فلم سٹار میرا نے اکتوبر سے اپنی نئی فلم بنانے کیلئے کام کر نے کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































