20 سالہ کائیلی جینر 90 کروڑ ڈالرز کی مالک

12  جولائی  2018

امریکہ (شوبز ڈیسک)امریکی ٹی وی سٹار اور میک اپ مصنوعات کی کمپنی کی 20 سالہ مالکہ کائیلی جینر کے اثاثوں کی مالیت 90 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ بزنس میگزین فوربز کے مطابق امریکی ٹی وی اسٹار صرف 20 سال کی عمر میں 90 کروڑ امریکی ڈالر کے اثاثوں کی مالک ہیں اور جلد ہی وہ اپنے بل بوتے پر ارب پتی بننے والی سب سے کم عمر شخصیت

بن جائیں گی۔ فوربز کے مطابق کائیلی اپنی کمپنی واحد مالک ہیں، اور اپنے بل بوتے پر امیر ترین بننے والی خواتین کی فہرست میں 27 واں نمبر ہے جبکہ باربر اسٹرائسینڈ 40 ڈالر ، بیونسے 33 کروڑ ڈالر اور ٹیلرز سوئفٹ 32 کروڑ ڈالر کیساتھ کافی پیچھے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یہ اعزاز فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے 23 سال کی عمر میں حاصل کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…