بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

دیپیکا اور رنویر کی شادی میں شاہ رخ اور ارجن رقص کرینگے

datetime 5  جولائی  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک) بولی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے رشتے کی خبریں گزشتہ 5 سالوں سے میڈیا میں سامنے آرہی ہیں، تاہم ان دونوں نے کبھی بھی کھل کر اس کا اعتراف نہیں کیا۔تاہم حالیہ رپورٹس کے مطابق رنویر اور دپیکا دونوں رواں سال نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ ویسے تو یہ دونوں اداکار اپنی شادی کی ایک پرائیوٹ تقریب اٹلی میں منعقد کرنے کا ارادہ کررہے ہیں۔

جس میں صرف خاندان اور قریبی دوست شامل ہوں گے۔لیکن اب خبریں سامنے آئیں ہیں کہ اداکار شاہ رخ خان اور ارجن کپور بھی اٹلی میں ان دونوں کی شادی میں شریک ہونے جارہے ہیں، اور ہوسکتا ہے کہ یہ دونوں وہاں پرفارم بھی کریں۔یاد رہے کہ ارجن کپور رنویر سنگھ کے قریبی دوست ہیں، جبکہ شاہ رخ خان دپیکا پڈوکون سے کافی قریب ہیں، اس لیے یہ دونوں بھی دلہا دلہن کے ساتھ اٹلی روانہ ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…