ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

رنبیر کپور نے سنجے دت کا منّا بھائی ایم بی بی ایس والا کردار بھی ادا کر ڈالا

datetime 24  جون‬‮  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے رنبیر کپور نے سنجے دت کا منّا بھائی ایم بی بی ایس والا کردار بھی ادا کر ڈالا۔بالی ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی نے سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کا ایککلپ شیئر کیا ہے۔

جس میں رنبیر منّا بھائی ایم بی بی ایس میں کلاس کا ایک سین کرتے نظر آرہے ہیں۔ہیرانی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ رنبیر مکمل طور پر سنجے دت کی کاربن کاپی لگ رہے ہیں۔ان کے بال، وہی شرٹ، چہرے کے تاثرات، اور وہی آواز ،ایک ایک چیزسنجے دت جیسی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…