ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

شلپا شیٹھی کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 6ملین ہو گئی

datetime 2  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکار شلپا شیٹھی کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 6ملین ہو گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی نے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 6ملین ہونے کی خوشی میں وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری سالگرہ کا تحفہ مجھیانسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 6 ملین ہونے کی صورت میں بہت ہی جلدی مل گیاہے، میری لئے بہت

زیادہ محبت، حوصلہ افزائی، تعریف اور جوش و ولولے کے لئے آپکی دل کی گہرائیوں سے شکرگزار ہوں، مجھے امید ہے میں آگے بھی آپ کی امیدوں پر پورا اتروں گی۔وڈیو میں شلپا شیٹھی کرکٹ کھیل رہی ہیں اور انہوں نے چھکا لگایا ہے جبکہ ان کے بیٹے ویان وکٹ کیپر بنے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ شلپا شیٹھی کندا کی سالگرہ 6جون کو منائی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…