پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 8  جولائی  2018

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے 236روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 2روپے اضافے سے 98روپے فی درجن پر فروخت ہوئے ۔زندہ مرغی کی قیمت تھوک میں 160جبکہ پرچون میں 166روپے فی کلو رہی۔

گزشتہ مالی سال کے دوران پبلک سیکٹر ترقیاتی منصوبوں میں رقم 796 ارب تک محدود

datetime 8  جولائی  2018

گزشتہ مالی سال کے دوران پبلک سیکٹر ترقیاتی منصوبوں میں رقم 796 ارب تک محدود

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تخمینے سے زائد غیرملکی سرمائے کے باوجود پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے اخراجات کی حد 7 کھرب 96 ارب روپے تک رکھ کر مالی سال 18-2017 کے لیے خسارے میں 2 کھرب 47 ارب روپے بچانے کی کوشش کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پلاننگ کمیشن کی جانب… Continue 23reading گزشتہ مالی سال کے دوران پبلک سیکٹر ترقیاتی منصوبوں میں رقم 796 ارب تک محدود

2017ءکے ابتدائی 9مہینوں میں جنوری تا ستمبرکے دوران پی آئی اے کے خسارہ میں14فیصد کا اضافہ

datetime 7  جولائی  2018

2017ءکے ابتدائی 9مہینوں میں جنوری تا ستمبرکے دوران پی آئی اے کے خسارہ میں14فیصد کا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 2017ءکے ابتدائی 9مہینوں میں جنوری تا ستمبرکے دوران قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے خسارہ میں14فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جنوری تا ستمبر2017ءکے دوران ادارے کا خسارہ30.563 ارب روپے رہا… Continue 23reading 2017ءکے ابتدائی 9مہینوں میں جنوری تا ستمبرکے دوران پی آئی اے کے خسارہ میں14فیصد کا اضافہ

حکومت غریب عوام کے پیچھے پڑ گئی ،جینے کا حق بھی چھین لیا ملک بھر میں مہنگائی عروج پر، اگلے پچھلے ریکارڈ ٹوٹ گئے، کس چیزکی قیمت کتنی ہوگئی؟ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 5  جولائی  2018

حکومت غریب عوام کے پیچھے پڑ گئی ،جینے کا حق بھی چھین لیا ملک بھر میں مہنگائی عروج پر، اگلے پچھلے ریکارڈ ٹوٹ گئے، کس چیزکی قیمت کتنی ہوگئی؟ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ،مہنگائی کی شرح 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،گزشتہ مالی سال کے دوران پیاز کی قیمت میں 67.64فیصد، مٹی کا تیل 17.37فیصد، چاول 13.10فیصد، تعلیم 12.33 اور پٹرول کی قیمت میں 11.19 فیصدکا اضافہ ہوا۔ پی بی ایس کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی… Continue 23reading حکومت غریب عوام کے پیچھے پڑ گئی ،جینے کا حق بھی چھین لیا ملک بھر میں مہنگائی عروج پر، اگلے پچھلے ریکارڈ ٹوٹ گئے، کس چیزکی قیمت کتنی ہوگئی؟ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں

عالمی معیشت پر تجارتی تناؤ کے منفی اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے

datetime 5  جولائی  2018

عالمی معیشت پر تجارتی تناؤ کے منفی اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی بڑی معیشتوں کی طرف سے تجارتی رکاوٹیں کھڑی کرنے سے عالمی معیشت کی بہتری میں رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے ایک بیان میں کہاکہ ایسے اقدامات کے منفی اثرات نظر آنا شروع بھی ہو گئے ہیں۔ ڈبلیو ٹی او کے ڈائریکٹر جنرل رابرٹو… Continue 23reading عالمی معیشت پر تجارتی تناؤ کے منفی اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16جولائی کو ہو گی

datetime 5  جولائی  2018

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16جولائی کو ہو گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی16جولائی کو فیصل آبادمیں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

صنعتی شعبہ کو ریلیف دینے کیلئے بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے‘پیاف

datetime 5  جولائی  2018

صنعتی شعبہ کو ریلیف دینے کیلئے بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے‘پیاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشنز فرنٹ(پیاف) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ1.22 روپے تک مہنگا کرنے کے فیصلے کو انڈسٹری کے لئے تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کے نرخ بھی بڑھا دیے گئے ہیں، حکومت پٹرولیم اور… Continue 23reading صنعتی شعبہ کو ریلیف دینے کیلئے بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے‘پیاف

چین نے امریکی اشیاء پر جوابی درآمدی ڈیوٹی عائد کرنے کی دھمکی دیدی

datetime 5  جولائی  2018

چین نے امریکی اشیاء پر جوابی درآمدی ڈیوٹی عائد کرنے کی دھمکی دیدی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے چینی اشیاء کی درآمدات کیخلاف ڈیوٹی عائد کی توچین جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی درآمدات پر ڈیوٹی عائد کر دیگا۔امریکہ نے جون کے وسط اعلان کیا تھا کہ وہ چین سے درآمد ہونے والے545ائٹم پرآج چھ جولائی سے34ارب امریکی ڈالر کی درآمدی ڈیوٹی عائد کردیگا۔ ان میں زرعی پیداوار،گاڑیاں اور دیگر اشیاء… Continue 23reading چین نے امریکی اشیاء پر جوابی درآمدی ڈیوٹی عائد کرنے کی دھمکی دیدی