امریکا نے اوپیک ممالک پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو اپنا تیل ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کریں گے : سعودی عرب کی دھمکی

7  اپریل‬‮  2019

امریکا نے اوپیک ممالک پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو اپنا تیل ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کریں گے : سعودی عرب کی دھمکی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نے اوپیک کے رکن ملکوں پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو وہ اپنا تیل امریکی ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی مقننہ میں متعارف کرایا جانے والا یہ بل نوپیک کے نام… Continue 23reading امریکا نے اوپیک ممالک پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو اپنا تیل ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کریں گے : سعودی عرب کی دھمکی

سعودی آرامکو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو 16 ارب ڈالرکے ٹھیکے دے گی

7  اپریل‬‮  2019

سعودی آرامکو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو 16 ارب ڈالرکے ٹھیکے دے گی

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی بڑی تیل کمپنی آرامکو مملکت میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو 60 ارب ریال ( 16 ارب ڈالر) مالیت کے 140 ٹھیکے دے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آرامکو کے ڈپٹی ڈائریکٹر پروکیور منٹ اور سپلائی محمد بن عایض الشامری نے بتایا کہ ان کی کمپنی سعودی… Continue 23reading سعودی آرامکو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو 16 ارب ڈالرکے ٹھیکے دے گی

گزشتہ ایک ہفتے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں مجموعی طورپر کتنا اضافہ ہوا؟ تشویشناک انکشافات

6  اپریل‬‮  2019

گزشتہ ایک ہفتے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں مجموعی طورپر کتنا اضافہ ہوا؟ تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی)انٹرنیشنل بلین مارکیٹ میں رواں ہفتے کے اختتام تک سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں بھا اوپر کی طرف گئے اور پاکستانی تاریخ میں قیمت بلند ترین سطح تک پہنچی۔تفصیلات کے مطابق سونے کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق عالمی بازار میں کاروباری ہفتے کے پانچ روز میں… Continue 23reading گزشتہ ایک ہفتے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں مجموعی طورپر کتنا اضافہ ہوا؟ تشویشناک انکشافات

عوام کو بڑا جھٹکا،اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں 20 سے 60 روپے تک اضافہ، وفاقی ادارہ شماریات کے تشویشناک انکشافات

6  اپریل‬‮  2019

عوام کو بڑا جھٹکا،اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں 20 سے 60 روپے تک اضافہ، وفاقی ادارہ شماریات کے تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی) ڈالر کی قدر بڑھتے ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا ہے ، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں 20 سے 60 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہوگیاہے ۔ ڈالر اور… Continue 23reading عوام کو بڑا جھٹکا،اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں 20 سے 60 روپے تک اضافہ، وفاقی ادارہ شماریات کے تشویشناک انکشافات

مصنوعی سہارے کی بجائے پائیدارشرح نموچاہتے ہیں،مجموعی ملکی پیداوار4فیصدکی شرح پرمستحکم رہے گی ، حماد اظہر

6  اپریل‬‮  2019

مصنوعی سہارے کی بجائے پائیدارشرح نموچاہتے ہیں،مجموعی ملکی پیداوار4فیصدکی شرح پرمستحکم رہے گی ، حماد اظہر

لاہور( این این آئی )وزیر مملکت برائے ریو نیو حماداظہرنے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ملکی معیشت کو بڑے پیمانے پردرپیش عدم توازن کم کرنے کے لئے مختلف اقداماتاٹھائے ہیں ،بڑھتے ہوئے گردشی قرضے میں کمی آئی ہے اورٹھوس اقدامات کے ذریعے اس میں مزیدکمی لائی جائے گی۔ایک انٹر ویو میں حماداظہرنے کہاکہ… Continue 23reading مصنوعی سہارے کی بجائے پائیدارشرح نموچاہتے ہیں،مجموعی ملکی پیداوار4فیصدکی شرح پرمستحکم رہے گی ، حماد اظہر

اے ڈی بی کی سالانہ رپورٹ میں بھی برآمدات کے فروغ پر زور دیا گیا ہے : کارپٹ ایسوسی ایشن

6  اپریل‬‮  2019

اے ڈی بی کی سالانہ رپورٹ میں بھی برآمدات کے فروغ پر زور دیا گیا ہے : کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین اعجاز الرحمان نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافے کیلئے ایمرجنسی کی طرز پر اقدامات نا گزیر ہو چکے ہیں اورایشیائی ترقیاتی بینک کی سالانہ رپورٹ میں بھی اس پر زور دیا گیا ہے ،ہیجان کی کیفیت کی وجہ سے… Continue 23reading اے ڈی بی کی سالانہ رپورٹ میں بھی برآمدات کے فروغ پر زور دیا گیا ہے : کارپٹ ایسوسی ایشن

باردانہ کے حصول کیلئے کسانوں سے درخواستوں کی وصولی کا عمل کل سے شروع ہوگا

6  اپریل‬‮  2019

باردانہ کے حصول کیلئے کسانوں سے درخواستوں کی وصولی کا عمل کل سے شروع ہوگا

لاہور( این این آئی) محکمہ خوراک کی جانب سے باردانہ کے حصول کیلئے کسانوں سے درخواستوں کی وصولی کا عمل کل ( پیر) سے شروع ہوگا جو17اپریل تک جاری رہے گا۔ ترجمان محکمہ خوراک کے مطابق باردانہ کے حصول کیلئے درخواست کے ہمراہ شناختی کارڈ،گرداواری کی مصدقہ نقل اور اپنا رابطہ نمبر جمع کرانا ہوگا… Continue 23reading باردانہ کے حصول کیلئے کسانوں سے درخواستوں کی وصولی کا عمل کل سے شروع ہوگا

مارکیٹ سے ڈالر غائب ریٹ بڑھنے اور قلت سے بھونچال آگیا،اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکتنے میں ملنے لگا؟ تاجروں کے ہوش ہی اُڑ گئے

5  اپریل‬‮  2019

مارکیٹ سے ڈالر غائب ریٹ بڑھنے اور قلت سے بھونچال آگیا،اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکتنے میں ملنے لگا؟ تاجروں کے ہوش ہی اُڑ گئے

کراچی(این این آئی)پاکستانی معیشت کو ایک اور بڑا جھٹکا، مارکیٹ سے امریکی ڈالر غائب۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 148 روپے میں بھی ڈالر دستیاب نہیں، ایک بار پھر محدود پیمانے پر حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں تیزی آگئی۔ تاجروں کا پاکستانی کرنسی پر اعتماد ختم، ہول سیلرز اور برآمد کنندگان نے پاکستانی کرنسی کے بجائے… Continue 23reading مارکیٹ سے ڈالر غائب ریٹ بڑھنے اور قلت سے بھونچال آگیا،اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکتنے میں ملنے لگا؟ تاجروں کے ہوش ہی اُڑ گئے