تاجر گروپوں کی بڑی تعداد کالاہور چیمبر کے الیکشن میں پیاف فائونڈرز اتحاد کی حمایت کا اعلان

30  اگست‬‮  2019

تاجر گروپوں کی بڑی تعداد کالاہور چیمبر کے الیکشن میں پیاف فائونڈرز اتحاد کی حمایت کا اعلان

لاہور(این این آئی ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات کی مہم زور و شور سے جاری ہے اور کارنر میٹنگز کے ساتھ ساتھ لابنگ اور کنویسنگ بھی کی جارہی ہے۔ انتخابات کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونائیٹڈ بزنس گروپ کے چیئرمین اور انتخابی مہم کے قائد افتخار علی… Continue 23reading تاجر گروپوں کی بڑی تعداد کالاہور چیمبر کے الیکشن میں پیاف فائونڈرز اتحاد کی حمایت کا اعلان

ملک بھر میں زیرگردش کرنسی نوٹوں میں کتنے سوارب روپے کا اضافہ ہو گیا؟اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیئے

30  اگست‬‮  2019

ملک بھر میں زیرگردش کرنسی نوٹوں میں کتنے سوارب روپے کا اضافہ ہو گیا؟اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیئے

کراچی (این این آئی)ملک بھر میں یکم جولائی سے 17 اگست تک زیرگردش کرنسی نوٹوں میں 542 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جولائی سے 17 اگست تک مالیاتی شعبے کا حساب کتاب جاری کیا ہے جس کے مطابق یکم جولائی تک ملک میں زیر گردش نوٹوں کا حجم 542… Continue 23reading ملک بھر میں زیرگردش کرنسی نوٹوں میں کتنے سوارب روپے کا اضافہ ہو گیا؟اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیئے

عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستانی معیشت کا آئوٹ لک مستحکم قرار دیدیا

30  اگست‬‮  2019

عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستانی معیشت کا آئوٹ لک مستحکم قرار دیدیا

کراچی(این این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی نے پاکستانی معیشت کاآئوٹ لک مستحکم برقرار رکھتے ہوئے کہاہے کہ آئی ایم ایف پروگرام،ملٹی اوربائی لیٹرل فنڈنگ ملکی معیشت کوسہارادینے میں مدد دے گی۔تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی نے پاکستان پر رپورٹ جاری کردی ہے ، جس میں پاکستانی معیشت کا آئوٹ… Continue 23reading عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستانی معیشت کا آئوٹ لک مستحکم قرار دیدیا

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کی تیاریاں،سمری پیٹرولیم ڈویڑن کو موصول

30  اگست‬‮  2019

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کی تیاریاں،سمری پیٹرولیم ڈویڑن کو موصول

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے بڑا فیصلہ کا لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو موصول ہو گئی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 4روپے 59 پیسے فی لیٹرکی تجویز کی گئی ہے، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 4روپے… Continue 23reading عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کی تیاریاں،سمری پیٹرولیم ڈویڑن کو موصول

 روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری،سونا بھی سستاہوگیا

29  اگست‬‮  2019

 روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری،سونا بھی سستاہوگیا

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں جمعرات کوایک بار پھرپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا،انٹربینک مارکیٹ اوراوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر10پیسے سستاہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 10پیسے کی… Continue 23reading  روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری،سونا بھی سستاہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست مندی، سرمایہ کاروں کے 1کھرب سے زائدڈوب گئے،انڈیکس متعددنفسیاتی حدوں سے گرگیا

29  اگست‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست مندی، سرمایہ کاروں کے 1کھرب سے زائدڈوب گئے،انڈیکس متعددنفسیاتی حدوں سے گرگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوروزہ تیزی کے بعدکاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کواتارچڑھاؤ کے بعد زبردست مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس 30600،30500،30400،30300اور30200پوائنٹس کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 1کھرب6ارب5کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت20.41فیصدکم جبکہ73.96فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست مندی، سرمایہ کاروں کے 1کھرب سے زائدڈوب گئے،انڈیکس متعددنفسیاتی حدوں سے گرگیا

ڈالر 157.33 روپے کا ہوگیا ،پچھلے سال اگست میں ایک ڈالر کتنے روپے کا تھا؟جانئے

29  اگست‬‮  2019

ڈالر 157.33 روپے کا ہوگیا ،پچھلے سال اگست میں ایک ڈالر کتنے روپے کا تھا؟جانئے

کراچی( آن لائن ) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے اضافہ ہوگیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 157.28 سے بڑھ کر 157.33 روپے کا ہوگیا ہے۔یاد رہے کہ اگست 2018 میں پی ٹی آئی حکومت برسراقتدار آئی تو ڈالر 122 روپے کا تھا۔ستمبر 2018… Continue 23reading ڈالر 157.33 روپے کا ہوگیا ،پچھلے سال اگست میں ایک ڈالر کتنے روپے کا تھا؟جانئے

تمام مالیاتی ادارے پاکستان کے ساتھ اشتراک چاہتے ہیں، مشیر خزانہ

29  اگست‬‮  2019

تمام مالیاتی ادارے پاکستان کے ساتھ اشتراک چاہتے ہیں، مشیر خزانہ

اسلام آباد(آن لائن) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تمام مالیاتی ادارے پاکستان کے ساتھ اشتراک چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کے دوران مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ خطے کی ترقی کے لیے مواصلات اور رابطے بڑھانا ضروری ہے، ترقی ہوگی تو روزگار بڑھے گا، کیپٹل مارکیٹ نجی شعبے کی… Continue 23reading تمام مالیاتی ادارے پاکستان کے ساتھ اشتراک چاہتے ہیں، مشیر خزانہ

عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد کا اظہار ،غیر ملکی کمپنی نے پاکستان میں 450 ارب کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

28  اگست‬‮  2019

عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد کا اظہار ،غیر ملکی کمپنی نے پاکستان میں 450 ارب کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) ہالینڈ کی کمپنی رائل ووپاک نے پاکستان میں دو ارب 80کروڑ ڈالر یعنی 450 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔یہ سرمایہ کاری ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر اور ایل این جی ذخیرہ کرنے کی سہولیات کے حوالے سے ہو گی، اس حوالے سے ڈچ کمپنی رائل… Continue 23reading عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد کا اظہار ،غیر ملکی کمپنی نے پاکستان میں 450 ارب کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا