پلاسٹک مصنوعات کی ملکی درآمدات میں 17.08 فیصد کا اضافہ

15  ستمبر‬‮  2019

پلاسٹک مصنوعات کی ملکی درآمدات میں 17.08 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) پلاسٹک مصنوعات کی ملکی درآمدات میں 17.08 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران پلاسٹک مصنوعات کی درآمدات کا حجم 302 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال 2017-18 کے دوران 258 ارب روپے کی درآمدات کی گئی تھیں۔اس… Continue 23reading پلاسٹک مصنوعات کی ملکی درآمدات میں 17.08 فیصد کا اضافہ

جنوبی کوریا کی امریکی خام تیل کی درآمدات میں اگست کے دوران 61.4 فیصد اضافہ

15  ستمبر‬‮  2019

جنوبی کوریا کی امریکی خام تیل کی درآمدات میں اگست کے دوران 61.4 فیصد اضافہ

سیئول(آن لائن) جنوبی کوریا کی امریکی خام تیل کی درآمدات میں اگست کے دوران 61.4 فیصد اضافہ، ایران سے تیل کی درآمد صفر رہی جس کی وجہ اس پر عائد واشنگٹن کی پابندیاں ہیں۔محکمہ کسٹم کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا نے اگست کے دوران امریکہ سے 1.43 ملین ٹن (3 لاکھ… Continue 23reading جنوبی کوریا کی امریکی خام تیل کی درآمدات میں اگست کے دوران 61.4 فیصد اضافہ

ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 1ہزار پوائنٹس کا اضافہ،سرمائے کا مجموعی حجم 63کھرب روپے سے تجاوز کر گیا

14  ستمبر‬‮  2019

ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 1ہزار پوائنٹس کا اضافہ،سرمائے کا مجموعی حجم 63کھرب روپے سے تجاوز کر گیا

کراچی (این این آئی) یوم عاشور پر سرکاری تعطیلات کے باعث 3دن تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران مجموعی طور پر تیزی کا رجحان غالب رہا،کے ایس ای100انڈیکس1ہزار پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس31ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں ایک ہفتے کے دوران124ارب روپے… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 1ہزار پوائنٹس کا اضافہ،سرمائے کا مجموعی حجم 63کھرب روپے سے تجاوز کر گیا

حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب ہوگیا، تحریک انصاف نے اپنے دوراقتدار کے پہلے سال میں کل کتنا قرضہ لیا؟سٹیٹ بینک نے حقائق قوم کے سامنے رکھ دئیے

14  ستمبر‬‮  2019

حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب ہوگیا، تحریک انصاف نے اپنے دوراقتدار کے پہلے سال میں کل کتنا قرضہ لیا؟سٹیٹ بینک نے حقائق قوم کے سامنے رکھ دئیے

کراچی(این این آئی) حکومت نے جولائی 2019 میں 1237 ارب روپے قرض لیا جس کے بعد جولائی کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب روپے ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مجموعی قرضوں میں مقامی قرض 22 ہزار 12 ارب روپے ہے، حکومت کا بیرونی قرض گیارہ ہزار 11 ارب ہے۔مرکزی بینک کی… Continue 23reading حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب ہوگیا، تحریک انصاف نے اپنے دوراقتدار کے پہلے سال میں کل کتنا قرضہ لیا؟سٹیٹ بینک نے حقائق قوم کے سامنے رکھ دئیے

اگلے سال سے ڈالر کے بجائے بیرونی قرضے کس کرنسی میں لیے جائیں گے ؟بڑے ملک نے بڑااعلان کر دیا گیا

14  ستمبر‬‮  2019

اگلے سال سے ڈالر کے بجائے بیرونی قرضے کس کرنسی میں لیے جائیں گے ؟بڑے ملک نے بڑااعلان کر دیا گیا

ماسکو(آن لائن) روس کے وزیر خزانہ آنتون سیلونوف نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئندہ سال سے بیرونی قرضوں کا حصول ڈالر کے بدلے یورو یا چینی یوآن میں کرسکتا ہے۔اس بات کا اعلان نائب وزیراعظم اور وزیر خزانہ آنتون سیلونوف نے ماسکو میں میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے… Continue 23reading اگلے سال سے ڈالر کے بجائے بیرونی قرضے کس کرنسی میں لیے جائیں گے ؟بڑے ملک نے بڑااعلان کر دیا گیا

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

14  ستمبر‬‮  2019

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک (آن لائن)امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سست عالمی اقتصادی شرح نمو کے باعث طلب میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 16 سینٹ کم ہوکر 60.22 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 24 سینٹ کمی کیساتھ 54.85 ڈالر فی بیرل پر بند… Continue 23reading امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز والے تیاری کر لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا

14  ستمبر‬‮  2019

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز والے تیاری کر لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( پیر)کو ہوگی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعا م میںڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مکھن کی قیمتوں میں 5سے 60روپے تک اضافہ،اول درجہ گھی او ر آئل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ خدشہ ظاہر کر دیا گیا

14  ستمبر‬‮  2019

مکھن کی قیمتوں میں 5سے 60روپے تک اضافہ،اول درجہ گھی او ر آئل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)مکھن کی قیمتوں میں 5روپے سے 50روپے تک اضافہ کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق 20گرام مکھن کی ٹکی کی قیمت 5روپے اضافے 20روپے،50گرام مکھن کی قیمت 10روپے اضافے 40روپے،100گرام مکھن کی قیمت 15روپے اضافے سے 75روپے ،200گرام مکھن کی قیمت40روپے اضافے سے 150روپے،400گرام مکھن کی قیمت 60روپے اضافے سے 290روپے ہو… Continue 23reading مکھن کی قیمتوں میں 5سے 60روپے تک اضافہ،اول درجہ گھی او ر آئل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ خدشہ ظاہر کر دیا گیا

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری

14  ستمبر‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری

لاہور( این این آئی)پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے اضافے سے271روپے،، زندہ برائلر مرغی 3روپے اضافے سے 187روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 97روپے فی درجن رہی۔