منگل‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

مصنوعی ذہانت نے عطر سازی کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا، چند منٹوں میں نئی خوشبوئیں تیار کرنے کا کامیاب تجربہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

پیرس(این این آئی)خوشبوں اور فیشن کے عالمی مرکز پیرس میں ماہرین نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے عطر سازی کا ایک ایسا جدید نظام متعارف کرایا

جو محض چند منٹوں کے اندر ہزاروں قدرتی اور کیمیائی اجزا کا تجزیہ کر کے بالکل نئی اور منفرد خوشبو کا فارمولا تیار کر لیتا۔ پیرس سے جاری کردہ دلچسپ رپورٹ کے مطابق روایتی طور پر کسی نئے عطر کی تیاری اور تجربات میں ماہرین کو کئی مہینے یا برس لگ جاتے تھے تاہم جدید سافٹ ویئر صارفین کی پسند، عمر اور موسمی اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری طور پر بہترین خوشبو تجویز کرتا۔

عطر ساز کمپنیوں کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ اس ٹیکنالوجی سے نایاب پھولوں اور قدرتی وسائل کے ضیاع کو روکنے میں بھی مدد مل رہی کیونکہ کمپیوٹر پہلے ہی بتا دیتا کہ کن اجزا کے ملاپ سے کیسی خوشبو پیدا ہوگی۔ ماہرین نے اس ایجاد کو روایت اور جدید ٹیکنالوجی کا حسین امتزاج قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…