جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

750 روپے والے پرائز بانڈ کی 108ویں قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان، پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا نکل آیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی 108ویں قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

قرعہ اندازی میں پہلا انعام 15 لاکھ روپے جبکہ دوسرے انعام کے تحت تین خوش نصیبوں کو 5، 5 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق قومی بچت مرکز راولپنڈی میں ہونے والی قرعہ اندازی میں پہلے اور دوسرے انعام کے لیے کامیاب بانڈ نمبرز سامنے آگئے ہیں۔پہلے انعام کے طور پر 15 لاکھ روپے بانڈ نمبر 347425 کے نام نکلا، جبکہ 5 لاکھ روپے کے تین دوسرے انعامات بانڈ نمبرز 007447، 827353 اور 876615 نے حاصل کیے۔پرائز بانڈ جیتنے والوں کو انعامی رقم کی ادائیگی حکومتی قواعد کے تحت کی جائے گی۔ فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ٹیکس فائلرز کے لیے انعامی رقم پر 15 فیصد جبکہ نان فائلرز کے لیے 30 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا۔قرعہ اندازی کے تمام نتائج پر مشتمل مکمل فہرست پی ڈی ایف کی صورت میں جاری کیے جانے کا امکان ہے، جس کے ذریعے بانڈ ہولڈرز اپنے نمبرز کی جانچ کر سکیں گے۔

قومی بچت کے طریقہ کار کے مطابق قرعہ اندازی میں وہی پرائز بانڈز شامل کیے جاتے ہیں جو ڈرا کی مقررہ تاریخ سے کم از کم 60 روز قبل خریدے گئے ہوں۔ شیڈول کے مطابق 750 روپے کے پرائز بانڈ کی اگلی قرعہ اندازی جنوری 2027 میں متوقع ہے۔اس سے قبل ہونے والی قرعہ اندازیوں میں جولائی کا ڈرا لاہور جبکہ اپریل کا ڈرا کوئٹہ میں منعقد ہونے کا ذکر کیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…