پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان اور سعودی عرب کا اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

datetime 20  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور سعودی عرب نے خوراک کے چار اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ کرلیا

جس کیلئے سعودی وزیر برائے ماحولیات و زراعت عبدالرحمن الفضلی جلد پاکستان کا دورہ کریں۔جمعرات کو وزارت اقتصادی امور کے مطابق وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیر صدارت پاک سعودی عرب زرعی تجارت کے فروغ پر منعقدہ اہم جائزہ اجلاس میں وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ، سیکرٹری کامرس، سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی، چیئرمین سی ڈی اے اور وزارت خارجہ کے حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں وزیر اقتصادی امور احد چیمہ نے بتایا کہ سعودی وزیر ماحولیات و زراعت عبدالرحمن الفضلی جلد پاکستان کا دورہ کریں گے،

ان کے دورے سے زرعی تجارت اور مشترکہ سرمایہ کاری کو بڑا فروغ ملے گا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ سعودی وفد نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر کا دورہ کرے گا جہاں وفد کو زرعی تحقیقی پہلووں پر بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پاکستان اور سعودی عرب نے خوراک کے چار اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جن میں گوشت، چاول، پروسیسڈ فوڈ اور حیوانی چارے کے شعبے شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…