پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا گاڑیوں کو الیکٹرانک پر منتقل کرنے کافیصلہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے گاڑیوں کو الیکٹرانک پر منتقل کرنے کافیصلہ کرلیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد رضا سرور نے سو ل سیکرٹریٹ میں الیکٹرانک گاڑیوں کا معائنہ کیا۔

پنجاب اب نئی گاڑیوں صرف الیکٹرانک خریدے گا،پنجاب حکومت نے پٹرول یا ڈیزل کی نئی گاڑیاں نہ خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت کومختلف کمپنیوں نے اپنی الیکٹرانک گاڑیاں آفر بھی کی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…