منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیز کی قیمتیں زمین پر آگئیں

datetime 4  مارچ‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرپٹو کرنسیوں کے قومی ذخائر بنانے کے منصوبے کے اعلان کے بعد ماہرین کی جانب سے بٹ کوائن کی قیمتوں میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی، لیک یہ پیشگوئی اس وقت غلط ثابت ہوئی جب مارکیٹ میں محتاط رویہ اپنایا گیا اور بٹ کوائن کی قیمت بتدائی اضافے کے بعد نیچے آگئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ ان کے جنوری میں جاری کردہ ایگزیکٹو آرڈر کے تحت بٹ کوائن، ایتھریم، ایکس آر پی، سولانا اور کارڈانو سمیت مختلف ڈیجیٹل کرنسیوں کا قومی ذخیرہ بنایا جائے گا۔ یہ کرپٹو کرنسیاں پہلے کسی سرکاری بیان میں شامل نہیں کی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…