منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2023 |
ڈالر ریٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں جہاں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو رہی ہے وہیں دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر 285 روپے میں فروخت ہو رہاہے ۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک پیسے کی کمی کے بعد 283.20 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 283روپے 21پیسے پر بند ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…