بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مہنگائی کا طوفان شدت اختیار کر گیا، سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگیں

datetime 25  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد/کراچی/ لاہور/کوئٹہ (این این آئی)ملک میں مہنگائی کا طوفان شدت اختیار کر گیا، سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ادرک کی قیمت 1290 روپے فی کلو تک جا پہنچی ، لہسن 543 روپے کلو ہوگیا۔کراچی میں ادرک ایک ہزار روپے کلو میں فروخت ہونے لگی، لہسن 480 اور ٹماٹر 150 روپے کلو فروخت ہو نے لگا ،شہر قائد میں آلو، پیاز، بھنڈی، ترئی اور دیگر سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے۔

کراچی کے بازاروں میں سبزیوں کی قیمتوں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، ادرک اور لہسن کے ساتھ پیاز بھی مہنگی ہوئی ہے۔ادھر لاہور میں پیاز 100 روپے، ٹماٹر 120 روپے فی کلو ہوگئے، مٹن 2100 روپے فی کلو کا ہوگیا۔کوئٹہ میں بھی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، ادرک 1100 روپے، لہسن 500 روپے فی کلو ہوگیا۔شہریوں نے کہاکہ روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی اب دھیرے دھیرے دال سبزی سے بھی دور کرتی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…