اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نجی تعلیمی اداروں کو بلا معاوضہ پلاٹ الاٹ کرنے کا منصوبہ شروع

datetime 14  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) نجی تعلیمی اداروں کو بغیر معاوضے کے پلاٹ الاٹ کرنے کے منصوبہ پرعملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے، سی ڈی اے نے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نجی تعلیمی اداروں کو 300پلاٹ بغیر معاوضے کے الاٹ کرنے کے منصوبہ پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے، سی ڈی اے نے نجی تعلیمی اداروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔نجی تعلیمی اداروں سے طلب کی گئی ہر درخواست کے ساتھ دو لاکھ روپے بطور رجسٹریشن جمع کروانے ہوں گے۔

نجی تعلیمی اداروں کو کمرشل ایریا میں 2، 4اور 10کنال پر محیط پلاٹ بلا معاوضہ دئیے جائیں گے، جبکہ ان پلاٹوں میں سرکاری اداروں کو مختص کردہ پلاٹ بھی شامل ہیں، منصوبے کا مقصد رہائشی علاقوں میں نجی سکول چلنے سے روکنا ہے۔دوسری جانب سرکاری تعلیمی اداروں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے حکومتی منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے حکومتی فیصلہ واپس نہ لینے پر عدالتی کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…