بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر کی اڑان میں تیزی آگئی ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہوگیا

datetime 26  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرایک بار پھر177روپے سے بڑھ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر30پیسے بڑھ گئی

جس سے ڈالر کی قیمت خرید176.75روپے سے برھ کر177روپے اور قیمت فروخت176.80روپے سے بڑھ کر177.10روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں10پیسے کی کمی سے ڈا لر کی قیمت خرید 178.80روپے سے کم ہو کر178.70روپے اور قیمت فروخت179.30روپے سے کم ہو کر179.20روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے یورو کی قیمت فروخت201روپے سے بڑھ کر201.50روپے ہو گئی تاہم برطانوی پونڈ کی قیمت خرید238.50روپے اور قیمت فروخت241روپے پر بدستور برقرار رہی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…