لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک کی جانب سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ( منگل)14دسمبر کو ہوگا جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل 19نومبر کو اعلان ہونے والی مانیٹری پالیسی میں شرح سود 1.5 فیصد بڑھا دیا گیا تھا جس سے پالیسی ریٹ 8.75 فیصد ہوگیا ۔ توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ نہ صرف منگل کو بلکہ آنے والے دیگر مانیٹری پالیسی اجلاسوں میں بھی شرح سود بڑھانے کا سلسلہ برقرار رہے گا۔
اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
نور بخاری نے سابق شوہر سے دوبارہ شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
-
سیرین ایئر کا پاکستان میں آپریشن مکمل بند، ایئرپورٹس سے دفاتر بھی خالی کر دیئے گئے
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
معروف اداکارہ کا 35 برس کی عمر میں اچانک انتقال، خبر کو ایک ماہ تک پوشیدہ کیوں رکھا گیا؟
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
انٹر بورڈ کے نتائج جاری، تین طلبہ اول پوزیشن پر



















































