ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

باجرے کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )باجرے کی نئی فصل،قیمتوں میں نمایاں کمی، باجرے کا 50 کلو کا تھیلا 1500 روپے سستا کردیا گیا۔ مہنگائی کے دور میں بے زبانوں کا دانہ سستا ہوگیا ہے۔ باجرے کی قیمت 100 سے کم ہوکر 70 روپے پر آگئی ہے۔ اچھا اور موٹا باجرہ برنالا کوالٹی 80 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا ہے۔عام اور درمیانہ باجرہ منڈی میں 65 روپے کلو فروخت کیا جانے لگا۔ آسٹریلین طوطے پالنے والوں کو ریلیف مل گیا، باجرے کی نئی فصل آئندہ چند ہفتوں میں آئے گی، دام مزید گرسکتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…