جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آمدن چھپانے یا ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی مسودہ تیار

datetime 13  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)آمدن چھپانے یا ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی مسودہ تیار کرلیا گیا،ٹیکس چور کو گرفتار کرکے قانونی کاروائی کی جاسکے گی،فنانس بل 2021-22 میں نئی شق شامل کر دی گئی،ایف بی آر کے اسسٹنٹ کمیشنر ان لینڈ ریونیو یا مساوی افسر کو گرفتاری کا اختیار ہوگا،

سیکشن 203 اے کے تحت دستاویزی ثبوت کی بنیاد پر ٹیکس نادہندہ گرفتار ہوگا،کسی شخص کی گرفتاری سے پہلے بورڈ سے اجازت لینا ہوگی،ٹیکس چوری پر مطلوبہ ٹیکس، جرمانہ یا سرچارج بھی دینا ہوگا،کسی کمپنی کی صورت میں ہر ڈائریکٹر یا افسر کی گرفتاری ممکن ہو سکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…