منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

ملک بھر میں کورونا لاک ڈائون  کا آغاز جس نے عید کی شاپنگ کرلی کرلی جو رہ گیا وہ رہ گیا

datetime 7  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث 8 مئی سے لاک ڈاؤن کے پیش نظر جمعہ کی  شام 6 بجے شاپنگ کا وقت ختم ہوگیا۔سندھ کے علاوہ ملک بھر میں عید سے پہلے بازار کھلے رہنے کا آخری دن بھی تمام ہوگیا اور 6 بجتے ہی انتظامیہ

مارکیٹیں بند کرانے کیلئے متحرک ہوگئی۔ ادھر جمعہ کو دن بھر بازاروں میں بھرپور رش رہا اور سڑکوں پر ٹریفک جام رہا جبکہ خریداروں نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں۔انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والوں کیلئے صورتحال سے نمٹنا مشکل ہوگیا۔ اب ملک بھر میں مارکیٹیں اور بازار 19 مئی کو کھلیں گے جس نے عید کی شاپنگ کرلی کرلی جو رہ گیا وہ رہ گیا۔کورونا کے باعث ملک بھر میں 8 سے 16مئی تک مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…