پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان سے سب سے زیادہ برآمدات امریکہ، برطانیہ سمیت کس ملک کو کی گئیں، سٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کر دی

datetime 7  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (اے پی پی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پاکستان سے سب سے زیادہ برآمدات امریکہ، برطانیہ اور چین کو کی گئی؎ ہیں ۔ اس حوالہ سے امریکہ پہلے، برطانیہ دوسرے اور چین تیسرے نمبر پر رہا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں جولائی تا مارچ21۔ 2020 کے

دوران امریکہ کو کی جانے والی برآمدات 14.81 فیصد اضافہ سے 563.734 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا مارچ کے دوران امریکہ کو کی جانے والی برآمدات کا حجم 3103.817 ملین ڈالر رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال میں برطانیہ کو کی جانہ والی برآمدات کی مالیت میں 17.66 فیصد اضافہ ہوا ہے اور برآمدات کی مالیت 1507.344 ملین ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ گزشہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران برطانیہ کو کی جانے والی برآمدات سے 1281.073 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ مزید برآں رواں مالی سال میں پاکستانی مصنوعات کے تیسرے بڑے درآمدی ملک چین کو کی جانے والی برآمدات میں 8.41 فیصد اضافہ سے برآمدات کا حجم جولائی تا مارچ20۔ 2019 کی برآمدات 1298.531 ملین ڈالر کے مقابلہ میں جولائی تا مارچ21۔ 2020 میں 1407.743 ملین ڈالر تک بڑھ گیا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…