جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے تمام سٹورزاس دن تک کھلیں رہیں، اعلان کر دیا گیا

datetime 7  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے تمام سٹورز معمول کے مطابق چاند رات تک کھلے رہینگے،عیدالفطر کیلئے چھٹیاں 10 مئی سے 15 مئی تک ہوں گی ،یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے زونل، ریجنل دفاتر سمیت ویئرہاوسزاورتمام یوٹیلیٹی سٹورزعوام کی سہولت کیلئے

کھلے رہیں گے ،عیدالفطر اور کووڈ 19 کے تناظر میں عوام کو سستی اور معیاری اشیاء سستے داموں میسر ہو سکیں،یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے اس دوران ڈیوٹی کرنے کرنے والے ملازمین عید الفطرکے بعد 17 مئی سے 19 مئی تک اپنی عید کی چھٹی گزارسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…