اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پشاور بی آر ٹی سروس  بھی معطل کر دی گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2021 |

پشاور (این این آئی)کورونا وائرس پھیلاو کے خدشات کے پیش نظر پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) سروس ہفتہ اور  اتوار کو معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان بس ریپڈ ٹرانس پشاور کے مطابق کورونا وائرس سے ممکنہ بچاو اور پھیلاو کے پیش نظر سروس ہفتے

میں دو دن معطل رہے گی،سروس پیر کے روز سے پانچ دن کے لیے فعال کردی جائے گی۔ترجمان بس ریپڈ ٹرانزٹ کے مطابق شہری کورونا وائرس کی تیسری لہر کو سنجیدگی سے لیں، شہری کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…