اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالرپھر مہنگا ہو گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) مقامی کرنسی مارکیٹوںمیں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میںاضافے کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر5پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 152.85روپے سے

بڑھ کر152.90روپے اور قیمت فروخت152.95روپے سے بڑھ کر153روپے ہو گئی اسی طر ح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر20پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 152.70روپے سے بڑھ کر152.90روپے اور قیمت فروخت153روپے سے بڑھ کر153.20روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1روپے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید182.50روپے سے بڑھ کر183.50روپے اور قیمت فروخت184روپے سے بڑھ کر185روپے ہو گئی اسی طرح1.50روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 211روپے سے بڑھ کر213روپے اور قیمت فروخت213روپے سے بڑھ کر214.50روپے پر جا پہنچی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…