ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی اور انٹر بینک میں ڈالر 3پیسے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 10پیسے سستا ہوگیا۔فوریکس ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں

امریکی ڈالر کی قیمت خرید160.40روپے سے گھٹ کر 160.37روپے اور قیمت فروخت160.45روپے سے گھٹ کر160.43روپے ہوگئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کی کمی سے 160.40روپے سے گھٹ کر160.30روپے اور قیمت فروخت5پیسے کی کمی سے160.70روپے سے گھٹ کر160.65روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید193روپے سے بڑھ کر 194روپے اور قیمت فروخت195روپے سے بڑھ کر 196روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈٖ کی قیمت خرید50پیسے کی کمی سے214.50روپے سے کم ہوکر 214روپے اور قیمت فروخت216روپے مستحکم رہی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…