پاکستان کی معاشی ترقی سے متعلق آئی ایم ایف نے اہم پیش گوئی کر دی  

25  جون‬‮  2020

کراچی(این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لْک رپورٹ میں اگلے سال پاکستان کی معاشی ترقی ایک فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔آئی ایم ایف کی جانب سے ورلڈ اکنامک آوٹ لْک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا کہ اگلے سال پاکستان کی معاشی ترقی ایک فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے معاشی شرح نمو کا تخمینہ حکومتی اندازوں کے برعکس ہے جس میں حکومت نے نئے بجٹ میں معاشی ترقی کا ہدف 2.1 فیصد مقرر کیا۔ آئی ایم ایف رپورٹ کے

مطابق اس سال پاکستان کی گروتھ منفی صفر اعشاریہ چار فیصد رہے گی کیونکہ کورونا سے عالمی معاشی بحران توقعات سے زیادہ سنگین ہوگا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوری تامارچ 2021 میں مزید مالی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ کورونا کو شکست دینے والے ممالک میں وبا پھر پھیلنے کا خدشہ بھی ہے۔واضح رہے کہ عالمگیر وبا کورونا کے باعث دنیا کے عالمی معیشت کو شدید جھٹکا لگا ہے جس سے پاکستانی کی معیشت بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…