اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹرین پٹڑی سے اتر گئی ، بوگیاں کھائی میں جا گریں ، آمدو رفت معطل

datetime 23  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ریجن کے علاقہ جھامبڑ کے قریب مال بردار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور بوگیاں کھائی میں گرنے کے حادثہ سے ٹریک پر آمدورفت معطل ہو گئی جس کو بحال کرنے کے لئے امدادی کرین کام میں مصروف رہی۔زرائع کے مطابق مال بردار گاڑی کراچی سے دادو جا رہی تھی کے کلورکوٹ کے علاقہ جھامبڑ کے قریب مال بردار ٹرین پٹڑی سے اتر گئی

اور اس کی 7 بوگیاں 6 فٹ گہری کھائی میں جا گرئیں۔اس حادثہ کی وجہ سے کوٹ ادو، کندیاں سیکشن پر تمام  گاڑیوں کے لئے آمدروفت مطل ہو گئی اور ملتان سے راولپنڈی جانے والی اپ اور ڈاون ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک لیا گیا۔اس صورتحال پر ریلوے حکام نے کندیاں جنکشن سے امدادی کرین منگوا کر امدادی کاروائیاں شروع کیں جن میں دھند کے باعث دشواری کی اطلاعات ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…