بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

20لاکھ مالیت کا پیاز سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا‎

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں پیاز کی قیمتیں آسمان تک پہنچ گئیں اور پیاز کی قیمتیں بڑھنے کے بعد اس کی چوری اور لوٹ مار بھی شروع ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا، گجرات اور کرناٹکا میں غیرمعمولی بارشوں کے باعث فصلیں تباہ ہونے سے پیاز کی قیمتیں بڑھی ہیں۔رپورٹس کے مطابق نئی دہلی، کلکتہ اور چندی

گڑھ میں ایک کلو پیاز 100 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جب کہ ناگپور میں 90 اور کانپور میں پیاز کی قیمت 80 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب پیاز کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ریاست مدھیہ پردیش میں ٹرک پر لدے 20 لاکھ روپے مالیت کے پیاز چوری کر لیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پیاز کا ٹرک ناسک سے گورکھ پور جا رہا تھا کہ اسے لوٹ لیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…