ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

اب بائیو میٹرک تصدیق کرانے کیلئے بینک جانے کی ضرور ت نہیں کیونکہ۔۔۔!!!حیران کن سہولت متعارف کرادی گئی

datetime 27  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)بینک اکائونٹس کی گھر بیٹھے بائیو میٹرک تصدیق کرانے کے لیے بیشتر بینکوں نے خصوصی موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی ہیں، بائیومیٹرک کی تصدیق کی آخری تاریخ30 جون ہے۔تفصیلات کے مطابق بینک صارفین کے لیے خوشخبری آگئی۔ بینک اکائونٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کرانا بہت آسان ہوگیاے۔ اب بینک اکائونٹس کی بائیومیٹرک تصدیق کرانے کے لیے بینک کے چکر لگانے نہیں پڑیں گے

بلکہ اکائونٹ ہولڈر گھر بیٹھے ہی اپنے اکائونٹ کی تصدیق کرواسکے گا۔اس سلسلے میں بیشتر بینکوں نے خصوصی موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی ہیں۔ مذکورہ ایپلی کشن میں اکائونٹ ہولڈر کی تفصیلات نادرہ کے ڈیٹا بیس سے میچ ہوتی ہیں اور وہ گھر بیٹھے ہی صارف کے اکائونٹس کی بائیو میٹرک تصدیق ہوجاتی ہے۔شہریوں نے بینکوں کے اس اقدام کو سراہا ہے۔ مذکورہ ایپلی کیشن سمندر پار پاکستانیوں کے لیے بھی مدد گار ثابت ہوگی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…