ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات، حکومت کی اسٹیٹ بینک کو قرض واپسی شروع،ایک ہفتے میں کتنی رقم لوٹا دی گئی؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات کے پیش نظر حکومت نے مرکزی بینک کا قرض واپس کرنا شروع کر دیاہے، ایک ہفتے میں 19 کھرب روپے واپس کیے گئے تاہم اس کے لیے کمرشل بینکوں سے نیا قرض لیا گیا۔حکومت نے آئی ایم ایف سے قرض لینے کے سلسلے میں اقتصادی پالیسیز اور معاشی اہداف کا میمورنڈم جمع کرایا ہے، ذرائع کے مطابق اس میں وفاقی حکومت کی طرف سے مرکزی بینک سے قرض نہ لینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے جبکہ 30 نومبرتک حکومت اخراجات کیلئے مرکزی بینک

سے 30 کھرب روپے قرض لے چکی تھی جس کے باعث حکومت نے میمورنڈم جمع کرانے کے ساتھ مرکزی بینک کے قرض کی واپسی بھی شروع کردی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ہفتے کے دوران حکومت نے 19 کھرب 50 ارب روپے کا قرض لیا، جس میں سے18 کھرب 98 ارب روپے مرکزی بینک کو واپس کیے جبکہ 52 ارب روپے سے دوسرے اخراجات پورے کیے گئے۔ یاد رہے آئی ایم ایف کی طرف سے2013 میں قرض دیتے وقت مرکزی بینک کاقرض واپس کرنے اورنیا قرض نہ لینے کی شرط رکھی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…