جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

ہمیں درآمد کے کلچرکوختم کرکے برآمد کے کلچرکوفروغ دینا ہے : عبدالرزاق داؤد

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ جون 2019 میں پاکستان کی برآمد 25 بلین ڈالر پر لے آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے چیمبرآف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین ایف بی آرنے کہا ٹیکس ریفارمزپرکام نومبرمیں شروع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ورکرزکی ویلفیئر، پروویڈنٹ فنڈ کے پیسے بھی اسٹیل ملزمیں کھالیے گئے، چیئرمین ایف بی آرپرعزم ہیں کہ عوام کا پیسہ انہیں واپس دلائیں گے۔ مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ ہمیں درآمد کے

کلچرکوختم کرکے برآمد کے کلچرکو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہرسال 40 لاکھ نوجوان نوکری کے حصول کے لیے مارکیٹ میں آتے ہیں، جون 2019 میں پاکستان کی برآمد 25 بلین ڈالرپرلے آئیں گے۔ سی پیک سے متعلق میرا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا‘مشیرتجارت یاد رہے کہ گزشتہ ماہ مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ سی پیک سے متعلق میرے بیان کوسیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ چین کو آگاہ کیا گیا تھا کہ سی پیک ہماری قومی ترجیح ہے اور رہے گی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…