جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستانیوں کی تو جیسے لاٹری ہی نکل آئی، بیلنس کی ضرورت نہیں، وٹس ایپ، وائس اور ویڈیو کالز اب بالکل مفت ،زونگ نے شاندار آفر متعارف کروا دی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کیلئے ٹیلی کام کمپنی زونگ کی جانب سے شاندار آفر متعارف کروا دی گئی۔ زونگ نے اپنے صارفین کیلئے بیلنس نہ ہونے کی صورت میں فری وٹس ایپ سروس کی آفر مہیا کر دی ہےجس کے تحت اب زونگ صارفین بیلنس نہ ہونے کی صورت میں وٹس ایپ پر اپنے پیاروں کو پیغامات، ویڈیو اور تصاویر شیئر کر سکیں گے جبکہ وائس کالز اور ویڈیو کالز بھی بالکل مفت

کی جا سکتی ہیں۔ زونگ صارفین یہ آفر حاصل کرنے کیلئے # 247* ڈائل کر کے سہولت سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔زونگ کمپنی کی جانب سے اس آفر پر زونگ صارفین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک زبردست قدم قرار دیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل زونگ نے صارفین کی سہولت کو میسر رکھتے ہوئے انٹرنیٹ کے حوالے سے بھی کئی شاندار سہولتیں متعارف کروائی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…