پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بدترین ریکارڈ قائم،وہ ہوگیا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا،حیرت انگیزانکشافات 

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان کا تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند تری سطح تک پہنچ گیا،مارچ2017میں پاکستان کا تجارتی خسارہ3 کھرب 36ارب روپے سے زائد رہا۔مالی سال 2016-17 (جولائی تا مارچ) تک پاکستان کا تجارتی خسارہ 23385ملین ڈالر(24کھرب48ارب روپے سے زائد) تک پہنچ گیا۔ادارہ شماریات کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ ماہ مارچ میں پاکستان نے دنیا بھر میں ایک کھرب 88ارب60کروڑ روپے سے

زائد مالیت کی اشیاء برآمدکیں جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستان نے گذشتہ ماہ مارچ میں دنیا بھر سے پانچ کھرب24ارب اور 66کروڑ روپے مالیت کی اشیاء درآمد کیں۔ گذشتہ ماہ مارچ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ تین کھرب 36ارب6 کروڑ روپے سے زائد رہا۔واضح رہے کہ فروری 2017 میں پاکستان کی برآمدات 1638ملین ڈالر تھی۔ مالی سال 2016-17 جولائی تا مارچ تک پاکستان نے برآمدات 15119 ملین ڈالر رہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…