جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

معروف ایئرلائن کا مسافروں کےلئے مفت لیپ ٹاپ کامشروط تحفہ،حیرت انگیزپیشکش کردی

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ(آئی این پی) قطر ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے اس کے امریکا جانے والے بزنس کلاس مسافروں کو دورانِ سفر مفت لیپ ٹاپ فراہم کیا جائے گا۔فضائی کمپنی نے امریکا کی جانب سے مشرقِ وسطی اور خلیجی ممالک کی کئی پروازوں میں لیپ ٹاپ لے جانے پر پابندی کے بعد اس سہولت کا اعلان کیا ہے۔

اپنےایک بیان میں قطر کی مشہور ترین ایئرلائن قطر ایئرویز نے کہا کہ آئندہ ہفتے سے امریکا جانے والے بزنس کلاس مسافروں کو دورانِ پرواز لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے ۔ ایئر لائن چیف کا کہنا ہے کہ ہم اپنے امریکی مسافروں کو یہ یقین دلانا چاہتے ہیں کہ وہ طیارے میں رہتے ہوئے بھی لیپ ٹاپ پر اپنے اہم امور انجام دے سکتے ہیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…