پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

نئی تاریخ رقم،مائیکرو سافٹ نے پاکستان میں بڑا کام کرنے کا معاہدہ کرلیا

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت کے 107 سکولوں کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے مائیکرو سافٹ ‘ وزارت آئی ٹی اور وزارت کیڈ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ‘ معاہدے کی تقریب میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ‘وزیر مملکت آئی ٹی انوشہ رحمن اور وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری بھی موجود تھے۔ جمعرات کو

اسلام آباد کے 107 سکولوں کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے معاہدے کی تقریب ہوئی۔ معاہد ے پر مائیکرو سافٹ ‘ وزارت کیڈ اور وزارت آئی ٹی کے نمائندوں نے دستخط کئے۔ اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار ‘ وزیر مملکت برائے آئی ٹی انوشہ رحمن اور وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…