منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

غریب پاکستانیوں کے شاہانہ انداز،صرف ایک سال میں کتنے کے موبائل فون منگوائے؟جان کربھی یقین نہ آئے

datetime 20  فروری‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان میں سالانہ 75کروڑ ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق اکستان میں موبائل فون انڈسٹری تیزی سے پھل پھول رہی ہے۔ نت نئے ڈیزائن اور خصوصیات کے باعث عوام کی بڑی تعداد جدید ترین موبائلز کی خریداری کے لئے مارکیٹوں کا رخ کرتے ہیں جو معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کا سبب بن رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان سالانہ 75کروڑ ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کرتا ہے۔ موبائل اپلیکیشن کی بدولت سیلفی کے بخار میں

مبتلا اور ویڈیو چنٹنگ میں دلچسپی رکھنے والے یوزرز کے لئے سمارٹ فون کا استعمال مزید آسان ہو گیا ہے۔ موبائل فونز کی مانگ میں مسلسل اضافہ کے سبب نئی کمپنیاں بھی پاکستان میں اپنے موبائل برانڈز متعارف کرانے کے لئے پر تول رہی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر حکومت موبائل فونز کی سمگلنگ کی روک تھام اور ٹیکسوں میں کمی کرے تو اس صنعت میں سرمایہ کاری مزید بڑھ سکتی ہے جبکہ مقامی سطح پر تیار ہونے سے سمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی واقع ہو گی



کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…