اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

یوم پاکستان کے موقع پر اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان، اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان، تمام شیڈولڈ بینک و مالیاتی ادارے 23مارچ بروز بدھ کو یوم پاکستان کی تعطیل کے سلسلہ میں بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرائع کے مطابق بینک کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق یوم پاکستان کی تعطیل کے موقع پر کسی قسم کا کوئی کاروباری لین دین نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…