ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

datetime 29  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔ پٹرول 8.48 ، ہائی سپیڈ ڈیزل 4.67، لائٹ ڈیزل 1.97، ہائی اوکٹین 2.98 روپے سستا ہوگیا ۔ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری منظوری کرتے ہوئے قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے ۔ جس کے بعد پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 8.48 روپے کمی ہوگئی ہے اور پٹرول کی نئی قیمت 62.77 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 4.67 روپے کمی کے بعد 71.12روپے لیٹر لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1.97 روپے اور ہائی اوکٹین کی قیمت میں 2.98 روپے کمی گئی ہے مٹی کے تیل کی قیمت میں 1.66 روپے اضافے کی تجویز مسترد کردی گئی ہے وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی ہدایت کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…