اسلام آباد(نیوزڈیسک)قطر سے این ایل جی کی درآمد شروع ہونے کے بعد حکومت نے سی این جی بھی سات روپے فی لیٹر سستی کردی ،نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے چئیرمین غیاث پراچہ کے مطابق قیمتوں میں کمی کا اطلاق ، پنجاب ، پوٹھوہار اور اسلام ا?باد ریجن پر ہو گا۔ پنجاب بھر میں اس وقت سی این جی 55 روپے فی لٹر فروخت کی جا رہی ہے کمی کے بعد سی این جی 48 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہو گی۔ سی این جی کی قیمت میں کمی عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے باعث کی گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران



















































