اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر ہیں اور عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمت بھی کم ہے ان حالات میں مقامی مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں اضافہ واپس لیا جائے۔وزارت تجارت کے اعلامیئے کے مطابق وزیر تجارت خرم دستگیر کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں چینی کی مقامی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔وفاقی وزیر کو بتایا گیا کہ عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں چینی قیمت میں اضافہ تشویشناک ہے ، اگر یہ اضافہ دس فیصد سے بڑھ گیا تو چینی کی برآمد روکنے کی ہدایت جاری کی جا سکتی ہے۔ ۔
ملک میں چینی کے وافر ذخائر ہیں، وزارت تجارت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































