اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی بھی کسی سے کم نہیں۔۔ایسا انکشاف کہ یقین نہ آئے مگر یقین کرنا ہی پڑے گا

datetime 7  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی بھی کسی سے کم نہیں۔۔ایسا انکشاف کہ یقین نہ آئے،پاکستان کی آبادی کے بارے میں مختلف باتیں کی جاتی ہیں کوئی کہتا ہے کہ پاکستان کی آبادی اٹھارہ کروڑ ہوچکی ہے کوئی اس سے زیادہ بتاتا ہے اور کوئی کہتا ہے کہ آبادی پندرہ کروڑ سے زیادہ نہیں۔ آبادی کو تو ایک طر ف رکھیں اب ایسا انکشاف سامنے آیا ہے کہ جس پر یقین ہی نہ آئے مگر یہ تصدیق شدہ اعداد و شمار ہیں جن پر آخر کار یقین کرنا ہی پڑے گا۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دسمبر 2015ء کے اختتام پر ملک میں موبائل فون کے صارفین کی تعداد 12کروڑ 58لاکھ 99ہزار تک ہوگئی۔پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعدادو شمار کے مطابق نومبر کے مقابلہ میں دسمبر 2015ءکے دوران ملک میں موبائل فون کی سہولت فراہم کرنے والی پانچ کمپنیوں نے 16لاکھ 50ہزار نئے کنکشن فروخت کئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق نومبر 2014ء کے اختتام پر ملک میں موبائل فون صارفین کی مجموعی تعداد 12کروڑ 42لاکھ 40ہزار تھی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…