پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

روس نے پاکستان کیلئے پاک روس معاشی تعاون کی تاریخ کے سب سے بڑے منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان کردیا

datetime 7  فروری‬‮  2016 |

ماسکو(نیوزڈیسک)کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن کی تعمیر دو تین ماہ میں شروع کی جائے گی۔تعمیراتی روسی کارپوریشن’روس تیک‘ کے سربراہ سرگئی چیمیزوو نے اعلان کردیا۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق اس وقت پائپ لائن منصوبے میں روس کے ساتھ تعاون کرنے والے ممکنہ شرکائے کار کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ انہوں نے کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن منصوبے کی مالیت بتانے سے گریز کیا اور کہا کہ حتمی مالیت حتمی اندازے لگائے جانے کے بعد ہی بتائی جا سکے گی۔کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن منصوبہ روس پاک معاشی تعاون کی تاریخ میں سب سے بڑا مشترکہ منصوبہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…