پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

چین کی سال 2015ء کے دوران خام چینی کی درآمدات میں 39 فیصد اضافہ

datetime 7  فروری‬‮  2016 |

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی گزشتہ سال کے دوران چینی کی درآمدات 48 لاکھ پچاس ہزار ٹن کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ چینی میڈیاکے مطابق سال 2015ء کے دوران چین کی خام چینی کی درآمدات میں 39 فیصد اضافہ ہوا اور اس عرصہ کے دوران 4.85 ملین ٹن خام چینی درآمد کی گئی ٗ2013 ء کے دوران 45 لاکھ ٹن خام چینی درآمد کی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق زین ژو کموڈیٹی ایکسچینج میں گزشتہ سال کے دوران چینی کے نرخوں میں 19 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…